ایران نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ کی درخواست کے وقت میڈیکل سرٹیفیکیٹ کی فراہمی کی شرط ختم کر دی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعرات 19 اکتوبر 2017 15:09

ایران نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ کی درخواست کے وقت میڈیکل سرٹیفیکیٹ کی فراہمی کی شرط ختم کر دی
اسلام آباد( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 19اکتوبر 2017ء ):ایران نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ کی درخواست کے وقت میڈیکل سرٹیفیکیٹ کی فراہمی کی شرط ختم کر دی ۔تفصیلات کے مطابق ایران نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ کی درخواست کے وقت میڈیکل سرٹیفیکیٹ کی فراہمی کی شرط ختم کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ایرانی سفارتخانے نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ کی درخواست کے وقت میڈیکل سرٹیفیکیٹ کی فراہمی کی شرط ختم کر تے ہوئے کہا کہ ایسا دونوں ممالک کے مابین دوستی کے رشتے کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے ۔ایسا کرنے کا مقصد پاکستانی شہریوں کے لیے ویزے کا آسان حصول ممکن بنانا ہے ۔اب پاکستانی ویزہ کی درخواست دیتے وقت میڈیکل سرٹیفیکیٹ مہیا کرنے کے پابند نہیں ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں