بیگم کلثوم نواز کی بیماری میں لوگوں کے لیے بے شمار سبق چھپے ہیں
ہم دنیا میں کتنے ہی مضبوط ،بااثر اور بڑے کیوں نہ ہو جائیں ہم اللہ کی مشیت کے سامنے گھاس کے پتے سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتے، اللہ نہ چاہے تو دنیا میں ڈاکٹر کام آتے ہیں‘ ادویات اور نہ ہی اسپتال‘ ہم اپنے چاہنے والوں کے سامنے پڑے رہ جاتے ہیں، معروف کالم نگار وصحافی جاوید چوہدی نے کلثوم نواز کی بیماری کے حوالے سے سب کو سبق دے دیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 21 جون 2018 13:31
(جاری ہے)
یہ اس وقت انتہائی بیمار ہیں اور لندن کے ہارلے اسٹریٹ اسپتال میں وینٹی لیٹر پر ہیں۔کلثوم نواز میاں نواز شریف، مریم نواز اور حسین نواز کو شناخت نہیں کر پا رہیں۔
مصنوعی تنفس اور نالی کے ذریعے خوراک لے رہی ہیں۔کلثوم نواز اگر چاند یا مریخ کی مٹی سے بھی ٹھیک ہو سکتی ہوں توشریف فیملی اس کا بندوبست بھی کر لے گی۔ لیکن بیگم صاحبہ بے تحاشہ دولت، بے شمار اثرورسوخ اور دنیا جہاں کے تمام وسائل کے باوجود10ماہ سے علیل ہیں۔ بیگم کلثوم نواز کی اس حالت میں ہم جیسے لوگوں کے لیے بے شمار سبق چھپے ہیں اور یہ سبق اپنے منہ سے بول رہے ہیں ہم دنیا میں کتنے ہی مضبوط‘ بااثر اور بڑے کیوں نہ ہو جائیں ہم اللہ کی مشیت کے سامنے گھاس کے پتے سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتے‘ اللہ نہ چاہے تو دنیا میں ڈاکٹر کام آتے ہیں‘ ادویات اور نہ ہی اسپتال‘ ہم اپنے چاہنے والوں کے سامنے پڑے رہ جاتے ہیں اور یہ سب کچھ ہونے کے باوجود ہمارے لیے کچھ نہیں کر پاتے۔ بیگم صاحبہ کی حالت بتارہی ہے دنیا میں دولت ہو، اقتدار ہو یا پھر اختیار ہو یہ تمام صابن کا بلبلہ ہیں۔یہ بلبلہ بنتے اور پھر پھٹتے دیر نہیں لگاتا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
ایران اور اسرائیل کے معاملے پر وزیر خارجہ ایوان کو آگاہ کریں، علی ظفر
ترجمان حکومت خیبر پختونخوا کی ’تنازعات‘ کے حل کیلئے فوج سے تعاون طلب کرنے کی تصدیق
آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ ، پاکستان مسترد نے دعوے مسترد ..
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی،ادارہ شماریات
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت کمانڈ کانفرنس، خصوصی عملدرآمد کمیٹی کی بریفنگ
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
سرکاری اراضی قبضہ کیس: محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ ..
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر