سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مجوزہ قانون سازی کا اجلاس کل ہوگا

منگل 17 جولائی 2018 14:21

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مجوزہ قانون سازی کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مجوزہ قانون سازی کا اجلاس کل بدھ کو گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کی چیئرپرسن عائشہ رضا فاروق کریں گی۔ اجلاس میں قانون سازی کے 2015ء سے لے کر 2018ء تک تیار کئے گئے ڈرافٹ پر غور کیاجائے گا جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں