پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایوان میں تسبیح پڑھتے رہے

بدھ 15 اگست 2018 17:32

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایوان میں تسبیح پڑھتے رہے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایوان میں تسبیح پڑھتے رہے۔ وہ بدھ کو قومی اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کے لئے پولنگ اور نتیجے کے اعلان تک ایوان میں موجود رہے۔

(جاری ہے)

اس دوران پی ٹی آئی کے اہم رہنمائوں شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، ریاض فتیانہ، ڈاکٹر شیریں مزاری، ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں اور بات چیت کے علاوہ وہ ہاتھ میں تسبیح لئے رہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں