عمران خان کا اپنی نشست سے اٹھ کر شہباز شریف سے مصافحہ
جمعہ 17 اگست 2018 18:36
(جاری ہے)
جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان مسلم لیگ (ن)کے صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ایوان میں پہنچے تو انہوںنے صف میں بیٹھے اراکین سے مصافحہ کیا جن میں بلاول بھٹو زر داری اور سید خورشید شاہ بھی شامل تھے جس کے بعد شہباز شریف آگے اپنی نشست کی طرف بڑھے تو پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنی نشست سے اٹھے اور شہباز شریف کو مصافحہ کیا ۔دونوں رہنماؤں کے درمیان مختصر سی بات چیت بھی ہوئی اور پھر عمران خان اور شہباز شریف اپنی نشستوں پر براجمان ہو گئے۔
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گوادر، نامعلوم مسلح افراد نے رہائشی کوارٹر میں سوئے ہوئے 7 افراد کو قتل کردیا
بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
ججز کے خلاف مہم، توہین عدالت کی کارروائی، کیس سماعت کے لیے مقرر
190ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
قیدیوں کی سیکیورٹی ہمارا اندرونی معاملہ ہے، ہمیں کسی کی ہدایات کی ضروت نہیں، دفترخارجہ کا امریکا کو ..
کیا وجہ ہے ایک سال گزرنے کے باوجود 9 مئی کے مجرموں کو سزا نہ مل سکی، وزیراعظم
کیلیفورنیا کی سینیٹ کی جانب سے سفیر مسعود خان کو "سرٹیفکیٹ آف ریکوگنیشن" حاصل
تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مذاکرات ہی واحد حل ہیں،شبلی فراز
حکومت بلدیاتی اداروں کو ایک ارب روپے کی خطیر رقم فراہم کرے گی،وزیر بلدیات
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کا آغاز (کل) سے ہوگا
اذلان شاہ کپ میں ہیڈ کوچ رولنٹ اولٹمنز کا اہم کردار ہے، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
-
190ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
قیدیوں کی سیکیورٹی ہمارا اندرونی معاملہ ہے، ہمیں کسی کی ہدایات کی ضروت نہیں، دفترخارجہ کا امریکا کو جواب
-
کیا وجہ ہے ایک سال گزرنے کے باوجود 9 مئی کے مجرموں کو سزا نہ مل سکی، وزیراعظم
-
تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مذاکرات ہی واحد حل ہیں،شبلی فراز
-
پی ٹی آئی رہنماء ریحانہ ڈار کی گرفتاری کے بعد رہائی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
9 مئی کے پیچھے نفرتوں اورقوم کو تقسیم کرنے کی کہانی تھی،مراد علی شاہ
-
لاہور ایئرپورٹ آتشزدگی، ای سی ایل سمیت اہم ریکارڈ ضائع ہونے کا انکشاف
-
لاہور میں گردوں کا غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑاگیا،4ملزمان گرفتار
-
اڈیالہ جیل اور ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی سخت، پولیس ناکے بڑھا دیئے گئے
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ