قیدیوں کی سیکیورٹی ہمارا اندرونی معاملہ ہے، ہمیں کسی کی ہدایات کی ضروت نہیں، دفترخارجہ کا امریکا کو جواب
جمعرات 9 مئی 2024 17:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کا عدلیہ کا ایک آزادنہ اور شفاف نظام ہے، عدلیہ قانون کے مطابق فیصلے کرنے میں آزاد ہے، انصاف کی فراہمی پاکستان کی عدلیہ کا ایک بنیادی ستون ہے۔
ممتاز زہرہ بلوچ نے واضح کیا کہ قیدیوں کا مسئلہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، ہمیں پاکستان کے اندرونی مسائل پر کسی کی ہدایات کی ضروت نہیں ہے۔بھارت کے ساتھ مذاکرات سے متعلق افواہوں پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ہم ایک بار پھر واضح کرتے ہیں کہ بھارت کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں بھارت کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے، اس حوالے سے چلنے والی خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہے۔ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکا میں پاکستانی مشن دیکھ رہا ہے،پاکستانی سفارتخانہ عافیہ صدیقی اور ان کی قانونی ٹیم سے رابطے میں ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اسرائیلی آباد کاروں کے غزہ میں اردن کے امدادی کارواں پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، کئی ماہ سے اسرائیل غزہ کے عوام پر بمباری کر رہے ہیں۔ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان او آئی سی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر ہر موقف کی توثق کو سراہتا ہے، اجلاس نے بھارت کو 5 اگست 2019 کے یک طرفہ و غیر قانونی اقدامات واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوںنے کہاکہ پاکستان او آئی سی سیکرٹری جنرل کے نمایندہ خصوصی برائے جموں و کشمیر کی رپورٹ کا خیرمقدم کرتا ہے، پاکستان کشمیری بہنوں بھائیوں کی اخلاقی, سیاسی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بار پھر کہا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے لئے استعمال ہو رہی ہے، اس کے شواہد پاکستان کے پاس موجود ہیں۔انہوںنے کہاکہ بشام حملے میں ملوث افغانستان کی سر زمین میں مقیم شرپسند عناصر سے جڑے ہوئے ہیں،ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں کہ بشام حملے میں ملوث افراد افغانستان سے رابطے تھے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ان کو افغانستان سے سہولت کاری فراہم کی جارہی تھی، سیکیورٹی اداروں کی جانب سے یہ شواہد افغان حکام کو فراہم کیے گئے ہیں۔انہوںنے کہا کہ اگر افغان حکومت چاہے تو شواہد دوبارہ فراہم کیے جا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب نے بین الصوبائی خواتین سافٹ بال چیمپئن شپ جیت لی
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں کمی ..
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا جاری حج آپریشنز پراظہار اطمینان ، طاہر ..
نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سے ٹیلیفون پر رابطہ ..
مہنگائی میں کمی اور روزگار کے موقع بڑھانے کیلئے وزیر اعظم کی ہدایات پر عمل پیرا ہیں،مہنگائی کی شرح 37 ..
نوازشریف اور شہبازشریف کی قیادت میں موجودہ حکومت ملک کو معاشی خوشحالی کی نئی بلندیوں پر لے جائے گی.اسحاق ..
پی ٹی آئی 4 سال اقتدار میں رہی، حمودالرحمان کمیشن کی کیوں میڈیا پر تشہیر نہیں کی؟
آکسفورڈ پاکستان پروگرام (او پی پی)کی جانب سے آکسفورڈ یونیورسٹی میں سالانہ عشائیہ اور فنڈ ریزنگ کا اہتمام، ..
فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد کے پرائمری سکولوں کے 100 کلاس رومز ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن ..
والدین اولاد کیلئے قدرت کا انمول تحفہ ہیں، خدمت و اطاعت میں دنیا و آخرت کی کامیابی ہے،سردار ایاز صادق ..
آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ، پاکستان واپڈا اور ایئر فورس نے فائنل ..
وزٹ ویزا پر سعودی عرب آنے والے سیاحوں کومناسک حج میں شرکت کی اجازت نہیں، ایسے سیاح 15ذیقعدہ سے 15 ذی الحجہ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملکی آمدن کا 87فیصد قرض، سود کی ادائیگی میں جاتا ہے ‘حکمران اشرافیہ اپنی مراعات کم کرنے کو تیار نہیں.حافظ نعیم الرحمان
-
پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، اعلیٰ عدلیہ میں بھی مینارٹیز سے ججز آنے چاہیں. اعظم نذیر تارڑ
-
مہنگائی میں کمی اور روزگار کے موقع بڑھانے کیلئے وزیر اعظم کی ہدایات پر عمل پیرا ہیں،مہنگائی کی شرح 37 فیصد سے کم ہوکر 17 فیصد پر آگئی ہے. ڈاکٹر مصدق ملک
-
نوازشریف اور شہبازشریف کی قیادت میں موجودہ حکومت ملک کو معاشی خوشحالی کی نئی بلندیوں پر لے جائے گی.اسحاق ڈار
-
پی ٹی آئی 4 سال اقتدار میں رہی، حمودالرحمان کمیشن کی کیوں میڈیا پر تشہیر نہیں کی؟
-
حمودالرحمان کمیشن ویڈیو میں ادارے کو ٹارگٹ نہیں کیا گیا
-
جعلی فارم 47 کی حکومت کا بڑی سیاسی جماعت کو مذاکرات کی دعوت دینا مضحکہ خیز ہے
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی سڑک پر موٹربائیک سواروں سے لین کی پابندی کرانے کی ہدایت
-
محکمہ داخلہ پنجاب کا جیلوں میں طلبہ کو انٹرن شپ کروانے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اپ لوڈنگ کا معاملہ
-
13کروڑعوام کو جوابدہ ہوں، پولیس صوبے بھر میں ہرصورت کرائم کنٹرول کرے
-
فارم 45 پر اتفاق رائے ہی مسائل کا حل ہے، چیف جسٹس قوم کو انصاف دلائیں