قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک کے لئے ملتوی

بدھ 26 ستمبر 2018 16:45

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک کے لئے ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح گیارہ بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ بدھ کو بھی قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی بل پر بحث جاری رہی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) جمعرات کی صبح گیارہ بجے تک کے لئے ملتوی کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں