پاکستان ریلوے نے موسم سرما میں ٹرینوں کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا
ٹرینوں کے نام تبدیل اور 9 ٹرینوں کو اضافی سٹاپ دیئے گئے ہیں، 18 ٹرینوں کے ڈیپارچر ٹائم ری شیڈول، 4 ٹرینوں کے سٹاپجز میں اضافہ
پیر 15 اکتوبر 2018 14:10
(جاری ہے)
راولپنڈی کے درمیان چلنے والی 104 ڈاؤن کو تبدیل کرکے 102 ڈاؤن، 102 ڈاؤن کو تبدیل کرکے 104ڈاؤن، لاہور۔
ملتان کے درمیان چلنے والی 116 ڈاؤن کو تبدیل کرکے 118 ڈاؤن اور 118 ڈاؤن کو تبدیل کرکے 116 ڈاؤن جبکہ سرگودھا۔لالہ موسیٰ (353UP/354DN) کو تبدیل کرکے (253UP/254DN) کر دیا گیا ہے۔ نئے ٹائم کے مطابق 2 ٹرینوں کے نام تبدیل کردیئے گئے ہیں جن میں لاہور۔کراچی کے درمیان چلنے والی نائٹ کوچ (43UP/44DN) کا نام تبدیل کرکے شاہ حسین ایکسپریس اور سرگودھا۔لالہ موسیٰ مکسڈ (253UP/254DN) کا نیا نام کرانہ پسنجر رکھ دیا گیا ہے۔ اسی طرح مسافروں کی سہولت کے لیے 5 ٹرینوں کو ریگولر کر دیا گیا ہے جن میں راولپنڈی ایکسپریس (109UP/110DN)، فیصل آباد ایکسپریس (119UP/120DN)، میانوالی ریل کار (175UP/176DN)، نارووال پسنجر (211UP/212DN)اور پنڈدادن خان۔ملکوال کے درمیان چلنے والی (PDK 5UP/6DN) شٹل ٹرین کے نام شامل ہیں جبکہ لاہور مارگلہ کے درمیان چلنے والی سبک رفتار (101UP)کو مارگلہ ریلوے سٹیشن کی بجائے راولپنڈی ریلوے سٹیشن تک کر دیا گیا ہے۔ نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق حیدر آباد۔بدین کے درمیان چلنے والی ہفتہ وار بدین ایکسپریس (179UP/180DN) کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے یہ ٹرین حیدرآباد سے سوموار کو روانہ ہوکر اسی روز بدین سے واپس حیدرآباد آئے گی جبکہ اس سے پہلے یہ ٹرین سوموار کو حیدر آباد سے چلنے کے بعد منگل کے روز بدین واپس پہنچتی تھی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت