چیئرمین سینٹ نے دستور (ترمیمی) بل 2018ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

پیر 12 نومبر 2018 20:42

چیئرمین سینٹ نے دستور (ترمیمی) بل 2018ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) چیئرمین سینٹ نے دستور (ترمیمی) بل 2018ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر قراة العین علی نے اس سلسلے میں تحریک پیش کی۔

(جاری ہے)

حکومت کی جانب سے مخالفت نہ کئے جانے پر چیئرمین بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں