سینٹ نے سٹیٹ بینک آف پاکستان (ترمیمی) بل 2018ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

پیر نومبر 20:49

سینٹ نے سٹیٹ بینک آف پاکستان (ترمیمی) بل 2018ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 نومبر2018ء) سینٹ نے سٹیٹ بینک آف پاکستان (ترمیمی) بل 2018ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا ۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران بل کے محرک سینیٹر میاں رضا ربانی نے تحریک پیش کی۔

(جاری ہے)

حکومت کی طرف سے مخالفت نہ کئے جانے پر چیئرمین نے بل قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments