نوازشریف نےعدالت میں یوٹرن نہیں، جھوٹ بولا،عمران خان
نپولین اور ہٹلر نے یوٹرن نہ لے کرتاریخی شکست کھائی، حالات کے مطابق یوٹرن نہ لینے والا کبھی اچھا لیڈر نہیں بن سکتا، بلکہ اس سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی سینئر صحافیوں سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 16 نومبر 2018 14:58
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد کریں گے۔
نپولین اور ہٹلر نے یوٹرن نہ لے کرتاریخی شکست کھائی۔ حالات کے مطابق یوٹرن نہ لینے والا کبھی اچھا لیڈر نہیں بن سکتا۔جو یوٹرن لینا نہ جانتا ہوں اس سے بڑا بیوقوف کوئی نہیں ہے۔عمران خان نے کہا کہ کرپشن کیسز کا سامنا کرنے والے چیئرمین پی اے سی نہیں بن سکتے۔شہبازشریف کو چیئرمین پی اے سی بنانا ملک سے مذاق ہوگا۔ شہبازشریف کو کسی صورت چیئرمین پی اے سی نہیں بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دبئی میں پاکستانیوں کے 15ارب ڈالر کا سراغ لگا لیا ہے۔ منی لانڈرنگ کے خلاف مہم کامیابی سے جاری ہے۔لوٹی ہوئی دولت کی واپسی کیلئے کام جاری ہے۔لوٹی دولت کی واپسی کیلئے مختلف ممالک سے معاہدے کررہے ہیں۔برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ سے معاہدہ ہوچکا ہے۔نیب چھوٹے مقدمات میں الجھ گیا ہے۔ جس سے نیب کی کارکردگی متاثر ہورہی ہے۔احتساب قوانین میں ترمیم کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب قوانین میں ترمیم کریں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا
وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات،صوبوں میں گورنر کی تعیناتی پر اتفاق
ملک بھر میں 12مئی کو نرسوں کا عالمی دن منایا جائے گا
ملک بھر میں روشنی کا عالمی دن 16 مئی کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ہجرت کرنے والے پرندوں کا عالمی دن 13مئی کو منایاجائے گا
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماؤں کا عالمی دن ’’ ورلڈ مدرز ڈے ‘‘12مئی کو منایا جائے گا
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہد کی مکھیوں کا عالمی دن 20مئی کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن 15 مئی کو منایا جائے گا
ملک کی مایہ ناز نعت خواں منیبہ کبریٰ شیخ کی برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا