وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بھی عمران خان کی عبادات میں کمی نہ آئی
وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ یا کسی بھی اہم حکومتی امور سے متعلق اجلاس کے دوران اذان کی آواز سنتے ہی اجلاس چھوڑ کر نماز کی ادائیگی کے لیے چلے جاتے ہیں
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 17 نومبر 2018 11:22
(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے کہ ہم پاکستان کو مدینہ طرز کی ریاست بنائیں گے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار دارنی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا مذہب سے لگاؤ اب نہیں بلکہ بہت پرانا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذات سے متعلق دینی معاملات کو اجاگر نہ کریں۔خیال رہے اس سے قبل عمران خان کو کئی بار ایوان میں بھی تسبیح پڑھتے دیکھا گیا ہے۔ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ جب اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے پولنگ ہونا تھی تو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت کئی اراکین ایوان میں تسبیح پڑھتے رہے۔،ْاس دوران پی ٹی آئی کے اہم رہنما شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، ریاضفتیانہ، ڈاکٹر شیریں مزاری، ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں اور بات چیت کے علاوہ وہ ہاتھ میں تسبیح لئے رہے۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جب سے بشری بی بی سے شادی ہوئی ہے تو ان کی زندگی میں بہت تبدیلیاں آئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت وزیراعظم کے متوقع دورہ چین اور آئندہ ہونے والی ..
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کل 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
مودی بھارت میں آئندہ عام انتخابات جیتنے کے لئے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے،بیرسٹر سلطان ..
اڈیالہ جیل میں قیدی کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت
نیشنل پریس کلب کے راولپنڈی کیمپ آفس میں گرین میٹر کی تنصیب، سولرسسٹم آن کر دیا گیا
3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکم
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا ..
مہرگڑھ یوتھ لیڈرزکی33 رکنی طلبائ وطالبات پرمشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ ..
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی