چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اومان کے قومی دن کے موقع پر تقریب میں شرکت

منگل نومبر 22:47

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اومان کے قومی دن کے موقع پر تقریب میں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 نومبر2018ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وفد کے ہمراہ یہاں اومان کے قومی دن کے موقع پر تقریب میں شرکت کی۔ چیئرمین سینیٹ اور وفد کو نیزور فورٹ کا دورہ بھی کروایا گیا۔ چیئرمین سینیٹ اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments