وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت پولیو کی صورتحال پر اجلاس
پنجاب میں دس سال کی عمر تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا فیصلہ کر لیا گیا
سید فاخر عباس اتوار 17 فروری 2019 15:12
(جاری ہے)
تاہم گزشتہ کچھ عرصے میں سامنے آنے والے پولیو کیسسز نے سب کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
کچھ روز قبل لاہور میں پولیو کیس سامنے آنے کے بعد پنجاب حکومت ایمرجنسی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ کو لاہور میں سامنے آنے والے پولیو کیس پر بریفنگ دی گئی۔زیراعلیٰ پنجاب نے پولیو کیس کو انتہائی تشویشناک امر قرار دیتے ہوئے فیصلہ کیا کہ انسداد پولیو کے قطرے 10 برس تک کے بچوں کو پلائے جائیں گے ۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار متعلقہ محکموں اور اداروں کو انسداد پولیو کے لیے مربوط اقدامات کرنے کی ہدایت بھی جاری کی۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پولیو مہم کے سلسلے میں کسی قسم کی کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوئی ادارہ بند گلی میں نہیں گیا، صرف تحریک انصاف بند گلی میں گئی ہے، سینیٹر عرفان صدیقی کا ٹویٹ
انقرہ کی ٹی ای ڈی یونیورسٹی نے خزاں 2024 کے لیے پاکستانی طالب علموں کو فراخدلانہ اسکالرشپس دینے کا اعلان ..
کوئی ادارہ بند گلی میں نہیں گیا، صرف تحریک انصاف بند گلی میں چلی گئی،سینیٹر عرفان صدیقی
% عدالت عمران خان اور انکی اہلیہ کی صحت و سلامتی کے حوالے سے جیل انتظامیہ اور حکومتی مشینری کی جانب سے ..
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
طاہر محمود اشرفی کا اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈے کے بعد اس سال جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے ..
سی ڈی اے سربراہ کی ڈپلومیٹک انکلیو میں سائیکلنگ ٹریکس کی تعمیر کی ہدایت
آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہےگا، ..
راولپنڈی میں آئیسکو کے 14 ہزار سے زائد اے ایم آئی میٹرز نصب
کیسکو انجینئر اورآفیسران صوبے میں بجلی کے بلاتعطل سپلائی کو یقینی بنائیں ۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال ..
پاکستان اور ازبکستان کموڈٹی ایکسچینج کے رہنماؤں کا کیپٹل مارکیٹ کے نئے چیلنجز کے حوالے سے مستقبل کا ..
ماں کارشتہ محبت،قربانی اور مشکل وقت میں راحت و سکون کا ذریعہ ہے،شافعہ فلک
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا