ہم خود مسلمان ہوئی ہیں،کسی نے زور زبردستی نہیں کی، سندھ سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والی ہندو لڑکیوں کا بیان
لڑکیوں نے عدالت کے آحاطے میں میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے خود مذہب تبدیل کیا اور اپنی مرضی سے شادی کی
عثمان خادم کمبوہ منگل 26 مارچ 2019 22:06
(جاری ہے)
دوران سماعت نو مسلم نادیہ کا کہنا ہے کہ میری عمر 18سال ہے۔ ہم نے زبردستی اسلام قبول نہیں کیا،جب کہ نو مسلم آسیہ کا کہنا ہے کہ میری عمر 20 سال ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں نو مسلم لڑکیوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم دے دیا ہے۔جس کے بعد دونوں نو مسلم لڑکیاں ڈپٹی کمشنر کے حوالے کر دی گئی ہیں۔جسٹس اطہر من اللہ نے دوران سماعت کہا کہ آئندہ سماعت تک وفاقی حکومت اور اسلام آباد انتظامیہ لڑکیوں کی محافظ ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کرائی گئی رپورٹ بھی طلب کی گئی تھی۔عدالت نے ایس پی رینک کی پولیس افسر کو نومسلم لڑکیوں کے ساتھ تعینات کرنے کا حکم دیا۔خیال رہے گھوٹکی کی رہائشی دونوں بہنوں ارینا اور روینا نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ میڈیا میں ان کے بارے میں غلط پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، جس کے باعث ان کی اور ان کے شوہروں برکت علی اور صفدر کی جان کو خطرات ہیں۔ دونوں بہنوں نے درخواست میں کہا کہ عرصہ دراز سے وہ اسلامی تعلیمات سے متاثر تھیں، تاہم جان سے مارنے کے خوف کے باعث دونوں لڑکیوں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان نہیں کیا، 23 مارچ کو انہوں نے خان پور بار کے سامنے علی الاعلان اسلام قبول کرنے کااعتراف کیا۔درخواست میں کہا گیا کہ قبول اسلام کے بعد روینہ کا نام آسیہ اور ارینا کا نام نادیہ رکھا گیا، عدالت ان کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے پی آئی اے سی ایل کی تنظیم نو کے لیے انتظامات کی اسکیم کی منظوری دی
ذرائع ابلاغ پر پابندی صرف صحافیوں کے حقوق پر پابندی نہیں ہے بلکہ عوام کے جاننے کے حق پر بھی پابندی ہے،سابق ..
وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے شام کے نائب وزیر تعلیم رامی الدھولی ..
ملک کاپہلا سیٹلائٹ "آئی کیوب قمر" کامیابی کے ساتھ چاند پر چھوڑا گیا، جو ملک کی تکنیکی ترقی میں ایک تاریخی ..
وزیراعظم محمد شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کی راہنما اور رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کی رہائش گاہ پر گئے
سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 17.297 ارب روپے لاگتی 8 منصوبوں کی منظوری دے دی ، 98.161 ارب لاگتی 2 منصوبے ..
پارلیمنٹ مکمل ہوتے ہی پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی تشکیل نو کردی گئی
مسز فرخ خان کی پہلے خلائی مشن "ا?ئی کیوب کیو" کی روانگی پر قوم کو مبارکباد
پاکستان پوسٹ ایک اہم قومی اثاثہ ہے۔پاکستان پوسٹ ملک کے طول وعرض میں پھیلے ہوئے نیٹ ورک کا حامل ہے،وزیر ..
صدرمملکت آصف علی زرداری کی چاند پر پاکستان کے پہلے خلائی مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ، ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو شکست دیدی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے