۔ اسلام آباد، شہری کے دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں دس افراد کے خلاف مقدمہ درج

اتوار 19 مئی 2019 21:16

ّاسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2019ء) تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں شہری کے دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا راجہ خرم نیاز نے کراچی کمپنی پولیس کو بتایا کہ امن خان نے نو دیگر کے ہمراہ میرے دفتر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔…

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں