ترقی یافتہ ممالک کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کے مشن کی بھرپور حمایت کرنا ہوگی‘
سوئٹزرلینڈ حکومت اور دیگر ترقی یافتہ ممالک کو یو این ایچ سی آر کے فنڈز میں مزید حصہ ڈالنا چاہیے وزیر مملکت سیفران شہریار خان آفریدی کی سوئٹزرلینڈ حکومت کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات میں گفتگو
منگل 25 جون 2019 18:53
(جاری ہے)
وقت آگیا ہے کہ اب ترقی یافتہ ممالک افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے حوالے سے اپنا کردار ادا کریں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان افغان مہاجرین کے لئے عالمی برادری سے مدد حاصل کرنے کی کوششیں کر رہا ہے کیونکہ دنیا کا امن ایک پرامن افغانستان سے ممکن ہے۔ حکومت پاکستان کی پالیسی کے تحت افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کو ممکن بنانے کے لئے یو این ایچ سی آر اور دیگر اداروں کے ساتھ مل کر کوششیں کر رہی ہے۔ شہریار آفریدی نے کہا کہ افغان مہاجرین کی مدد اور ان کی باوقار واپسی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں خودکش دھماکوں‘ منشیات کے کاروبار‘ ناجائز اسلحہ اور دیگر مسائل کو افغان مہاجرین کے سامنے آنے کے باوجود پاکستان نے افغان مہاجرین کی مدد میں کمی نہیں کی ۔اس موقع پر سوئس حکومت کے سفیر مینول بیسلر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری افغان مہاجرین کی بحالی اور مدد کے حوالے سے کام کر رہی ہے۔ سوئس حکومت افغان مہاجرین کی میزبانی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی تاریخ میں کسی ملک نے چالیس لاکھ سے زائد مہاجرین کی تین دہائیوں سے زائد میزبانی نہیں کی اور پاکستان کی افغان مہاجرین کے لئے قربانی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوئس حکومت افغان مہاجرین کی ہر ممکن مدد یقینی بنائے گی۔ ملاقات میں چیف کمشنر برائے افغان مہاجرین سلیم خان نے وزیر مملکت کی معاونت کی۔ ملاقات میں وزارت سیفران کے حکام بھی شریک تھے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مفاہمت کس سے کریں ؟سامنے والے کے ہاتھ جیب میں ہیں،سینیٹر عرفان صدیقی کا سینیٹ میں اظہار خیال
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
اڈیالہ جیل،قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب میں رہنماؤں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے، عمر ایوب
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
3 دن سے فلور مانگ رہا ہوں ،فلور نہیں دیا گیا ہے ، میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال کا شکوہ
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان