وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود(آکل) مصنفین اور دانشوروں سے عصری صورت حال پر مکالمہ کریں گے

جمعہ 23 اگست 2019 17:51

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود(آکل) مصنفین اور دانشوروں سے عصری صورت حال پر مکالمہ کریں گے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود(کل) ہفتہ کو مصنفین اور دانشوروں سے عصری صورت حال پر مکالمہ کریں گے۔

(جاری ہے)

قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے زیر اہتمام وفاقی وزیر تعلیم و فنی تربیت شفقت محمود (آج) ہفتہ کو ایوانِ اقبال کمپلیکس، ایجرٹن روڈ، لاہور کے کمیٹی روم میں نامور مصنفین، دانشوروں اور قلمکاروں سے عصری صورت حال کے تناظر میں مکالمہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں