وزیراعظم عمران خان سے علمائے کرام کا ملاقات سے انکار; مولانا طاہر اشرفی نے اندرونی کہانی بیان کر دی
سوشل میڈیا بالخصوص فیس بُک پر بے بنیاد پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔ مولانا طاہر اشرفی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 اکتوبر 2019 11:01
(جاری ہے)
اُس میں بھی انہی باتوں کو تذکرہ کیا گیا۔
اس ملاقات میں دھرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔ نہ ہی کسی کو دھرنے کا اعلان کرنے والوں سے مذاکرات کرنے کا کہا گیا اور نہ ہی کسی کو کہا گیا کہ آپ ان کو روکیں۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ ایسا کہہ رہے ہیں اُن کا کام صرف جھوٹا پراپیگنڈہ پھیلانا ہے۔ ایک پوسٹ میں نے دیکھی جس میں مفتی عبد الرحیم کا نام لکھا ہوا ہے حالانکہ وہ میٹنگ میں موجود تھے۔ اسی طرح وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری صاحب نے میٹنگ میں کہا کہ قاری حفیظ جالندھری نے اُن کو پیغام بھیجا کہ وہ آنا چاہتے تھے لیکن انہوں نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جمعہ پڑھانا تھا اسی لیے نہیں آ سکے۔ اور مفتی تقی عثمانی تو ابھی بھی اسلام آباد میں سرینا ہوٹل میں موجود ہیں۔ مولانا طاہر اشرفی نے بتایا کہ ان ملاقاتوں کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے کوئی تعلق نہیں تھا ، نہ ہی ان ملاقاتوں میں اس حوالے سے کوئی بات ہوئی۔ میں نے میٹنگ میں کہا کہ آپ صرف مذاکرات سے کام کریں اور طاقت کا استعمال نہ کریں جس پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم نے کمیٹی بنا دی ہے۔ ایک جُملہ وزیراعظم عمران خان نے میٹنگ کے شروع میں ہی کہہ دیا تھا کہ آج کی میٹنگ میں مولانا فضل الرحمان کے دھرنے یا آزادی مارچ پر کوئی بات نہیں ہو گی۔ نہ تو میٹنگ میں کوئی کمیٹی بنی نہ ہی علما کو اس حوالے سے کوئی ہدایات دی گئی ہیں۔ مولانا طاہر اشرفی نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
بجٹ میں کھانے پینے کی 5 اشیاء پر سبسڈی کیلئے فنڈز رکھے جانے کا امکان
وزارتِ قانون کے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
عدلیہ میں مداخلت سے متعلق ازخود نوٹس کیس، کراچی بار نے تجاویز جمع کرا دیں
حکومت کا پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ
جسٹس محسن اختر کیانی کا بھی چیف جسٹس کو توہینِ عدالت کی کارروائی کیلئے خط
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کا شہر کے ترقیاتی منصوبوں کا دورہ
اینٹی نارکوٹکس فورس نے افغان ٹرانزٹ شپمنٹ میں مائع میتھ ایمفیٹامائن کی بڑی مقدار ضبط کرلی
پاکستان والی بال فیڈریشن کا اینگرو سنٹرل ایشین والی بال لیگ کے لیے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وزارتِ قانون کے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
حکومت کا پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ