پاکستان 2020ء میں ایف اے ٹی ایف کی وائٹ لسٹ میں شامل ہو جائے گا
وفاقی وزیر برائے ریونیو حماد اظہر نے خوشخبری سنا دی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 اکتوبر 2019 12:44
(جاری ہے)
یاد رہے کہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو چار ماہ کی مہلت دے دی ۔ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی اقدامات کی بھی تعریف کی تاہم پاکستان کا نام فی الحال گرے لسٹ میں ہی رہے گا۔ اکستان کو فروری 2020ء تک دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کے اقدامات کے لیے مہلت دی گئی ہے ۔
ایف اے ٹی ایف کے آئندہ اجلاس میں پاکستان کی کارگردگی کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔ صدر ایف اے ٹی ایف نے کہا کہ پاکستان کی نئی حکومت نے بہترین اقدامات کیے ہیں۔ منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنناسنگ کے خلاف پاکستان کی حکومت نے بہترکام کیا ہے۔ پاکستان کو ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ابھی کچھ اہداف پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ خیال رہے کہ یرس میں ایف اے ٹی ایف کا گذشتہ روز اجلاس ہوا تھا۔ حکومتی وزیر حماد اظہر وفد کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں پاکستان کی نئی نیشنل رسک اسیسمنٹ رپورٹ کا جائزہ بھی لیا گیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت کمانڈ کانفرنس، خصوصی عملدرآمد کمیٹی کی بریفنگ
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
سرکاری اراضی قبضہ کیس: محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ ..
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
وفاقی کابینہ ، بلوچستان میں انسدادِ منشیات کے مقدمے نمٹانے کیلئے مکران ڈویژن میں اضافی خصوصی عدالت ..
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، صوبہ بلوچستان میں انسدادِ منشیات کے مقدمے ..
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذالعمل ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی، پولیس ترجمان
کل جماعتی حریت کانفرنس کا امان اللہ مرحوم کو برسی پر خراج عقیدت
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے