وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی اور قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیہ وزیراعظم ہاؤس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 19 نومبر 2019 18:16

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 نومبر2019ء) وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی، جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

اعلامیہ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہاؤس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں