چودھری پرویز الٰہی نے مولانا فضل الرحمان کو کیا دے کر اُٹھایا ہے ؟
وفاقی وزیر فواد چودھری نے مولانا سے متعلق سوال کا جواب دے دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 20 نومبر 2019 11:25
(جاری ہے)
اس دھرنے میں کوئی عام شخص شامل نہیں تھا، دھرنے میں شریک تمام لوگ ایک مخصوص طبقے سے تعلق رکھتے تھے۔ مقامی بندہ کوئی تھا ہی نہیں، انہوں نے کہا کہ مولانا کے دھرنے کے لوگ شکست خوردہ طریقے سے دھرنا ختم کر کے گئے ہیں۔
اور اُس کے بعد ان کے ساتھ سڑکوں پر جو ہوا، اُس کی ویڈیوز ہر فون میں آ رہے ہیں۔ ان ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ کس قدر سبکی سے یہ لوگ گئے ہیں۔ اینکر نے سوال کیا کہ چودھری پرویز الٰہی جو کہہ رہے ہیں کہ میرے پاس کچھ امانت ہے ، وہ امانت کیا ہو سکتی ہے ؟ جس پر فواد چودھری نے کہا کہ وہ دو چار کپڑے ہو سکتے ہیں، ایک کوٹ ہو سکتا ہے، کیونکہ سردی بہت تھی ، ہو سکتا ہے کہ مولانا فضل الرحمان چودھری برادران کے گھر پر کوٹ رکھوا گئے ہیں۔ ایسی باتوں کو ڈس کلوز بھی نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اپوزیشن نے اپنا تو کوئی نہ کوئی چورن بیچنا ہی ہے نا۔ فواد چودھری نے کہا کہ عمران خان چاہے کسی کو اچھے لگتے ہوں یا بُرے لیکن عمران خان کے معیار کا فی الوقت پاکستان میں کوئی آدمی نہیں ہے۔ نہ اُن کے علاوہ کوئی لیڈرشپ ہے ، اگر عمران خان اچھا کریں گے تو بہت اچھا ہو گا اگر وہ اچھا نہ کر پائے تو بھی اُن کے علاوہ کوئی اس کے لائق نہیں ہے۔ کیونکہ بلاول اور شہباز شریف سمیت دیگر لوگوں کا قد ہی نہیں ہے۔ فواد چودھری نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
وزیرداخلہ ایوان میں کیوں نہیں آتے، خالد لوند
ججز خط از خود نوٹس کیس کی سماعت 30 اپریل کو مقرر، اٹارنی جنرل کو نوٹس
مٹیاری،بچوں کے جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی 4 نوجوانوں میں سے 2 دم توڑ گئے
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ