ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سینئر صحافی اسد اللہ غالب کے سسر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار

پیر 27 جنوری 2020 16:15

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سینئر صحافی اسد اللہ غالب کے سسر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سینئر صحافی و کالم نگار اسد اللہ غالب کے سسر چوہدری غلام حسین تہاڑیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہارکیا۔

(جاری ہے)

اپنے پیغام میں انہوں نے اسد اللہ غالب سے ان کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار ِرحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں