شہباز شریف کا نعیم الحق کی وفات پر اظہار افسوس

ہفتہ 15 فروری 2020 23:53

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2020ء) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے ایک تغزیتی بیان میں شہباز شریف نے نعیم الحق کے اہل خانہ اور پی ٹی آئی سے اظہار تعزیت کی ہے اوردعا کی کہ اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں