چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ کا اجلاس 28 فروری کو طلب کر لیا

منگل 18 فروری 2020 00:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ کا اجلاس جمعہ 28 فروری کو صبح ساڑھے 10 پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔ یہ اجلا س اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں