قومی اسمبلی ،جویریہ ظفر اور عبدالمجید نیازی کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

جمعرات 29 اکتوبر 2020 14:10

قومی اسمبلی ،جویریہ ظفر اور عبدالمجید نیازی کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2020ء) قومی اسمبلی میں اراکین اسمبلی جویریہ ظفر اور عبدالمجید نیازی کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اجلاس کے دور ان ڈپٹی سپیکر کے کہنے پر مولانا عبدالاکبر چترالی نے دونوں ارکان اسمبلی کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں