وزراء ایوان سے واک آئوٹ کررہے ہیں ،حکومت جس طرح ایوان چلانا چاھتی ہے اس طرح نہیں چل سکتا ہے ، راجہ ظفر الحق

جمعرات 29 اکتوبر 2020 14:10

وزراء ایوان سے واک آئوٹ کررہے ہیں ،حکومت جس طرح ایوان چلانا چاھتی ہے اس طرح نہیں چل سکتا ہے ، راجہ ظفر الحق
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2020ء) سینٹ میں اپوزیشن لیڈر اپوزیشن لیڈر راجہ ظفر الحق نے کہاہے کہ وزراء بھی ایوان سے واک آئوٹ کررہے ہیں ،حکومت جس طرح ایوان چلانا چاھتی ہے اس طرح نہیں چل سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ظفرالحق نے کہاکہ حکومت جس طرح ایوان چلانا چاھتی ہے اس طرح نہیں چل سکتا ہے ،وزرا ایوان سے واک آوٹ کر رہے ہیں یہ پہلی دفعہ دیکھا ہے ،سینیٹ قواعد و ضوابط کے تحت چلایا جاتا ہے یہاں تو الٹ نظام ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں