چینی وزیر اعظم کا اوپن پالیسی اور مشترکہ مفادات کو فروغ دینے پر زور
بدھ 25 نومبر 2020 13:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چودہویں پانچ سالہ منصوبہ بندی پر عمل کے دوران چین ،منڈی کے مطابق قانون کی حکمرانی اور بین الاقوامی معیار کے حامل کاروباری ماحول کی تشکیل دے گا۔
مزید اعلی معیار کی اوپن پالیسی کو فروغ دیا جائے گا،علمی اثاثہ جات کے تحفظ کو مضبوط بنایا جائے گا اور اندرونی و بیرونی صنعتی اداروں کی یکساں مسابقت کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔انہوں نے آر سی ای پی پردستخط کیے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئےعالمی معیشت کی تشکیل کے لیے مشترکہ کوشش کا اعادہ کیا۔کول میز اجلاس میں شریک مختلف عہدے داران نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وبا اور معیشت کے دوہرے چیلنجز کے سامنے مختلف ممالک کو میکرو اقتصادی پالیسی کی ہم آہنگی کو مضبوط بناتے ہوئے عالمی اقتصادی بحالی کو فروغ دینا چاہیئے۔مختلف فریق چین کے ساتھ تعلقات اور تعاون کو بڑی اہمیت دیتے ہیں اور مالیت،روزگار،غربت کے خاتمے،قرضوں کی کمی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے،کثیرالجہتی کی مشترکہ حمایت کرنے اور عالمی ترقی و خوشحالی کو فروغ دینے پر تیار ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار