خصوصی افراد کو قومی دھارے میں لانا اور معاشی طور پر بااختیار بنانے کی ضرورت ہے،صدر مملکت
افراد باہم معذوری کی سہولت اور معاشی بہبود کیلئے کام کرنا معاشرے کی اجتماعی ذمہ داری ہے، عارف علوی کا خطاب خصوصی افراد کے معاشی استحکام اور فلاح و بہبود کیلئے بینکوں ، ایس ای سی پی اور خصوصی افرادکے نمائندوں پر مشتمل ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا، گور نر اسٹیٹ بینک
جمعہ 4 دسمبر 2020 19:35
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ خصوصی افراد کو قومی دھارے میں لانا اور معاشی طور پر انہیں بااختیار بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہاکہ افراد باہم معذوری کی سہولت اور معاشی بہبود کیلئے کام کرنا معاشرے کی اجتماعی ذمہ داری ہے ۔ عارف علوی نے کہاکہ خصوصی افراد کو قومی دھارے میں شامل کرنا اور ان کی رسائی بہتر بنانے کیلئے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کی ضرورت ۔
ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس پروگرام کے تحت خصوصی افراد کی فلاح کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیاگورنر اسٹیٹ بینک ، رضا باقر نے اجلاس کو فروری 2020 میں بینکوں کے سی ای اوز / صدور کے ساتھ منعقدہ میٹنگ میں کیے گئے فیصلوں کی تعمیل کے بارے میں آگاہ کیا۔۔گورنر اسٹیٹ بینک نے خصوصی افراد کی فلاح و بہبود اور سہولت کے لئے اسٹیٹ بینک کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔ گور نر اسٹیٹ بینک نے کہاکہ اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں / مائیکرو فنانس بینکوں کے لئے ریمپ کی تعمیر اور بینکاری انفراسٹرکچر تک خصوصی افرادکو رسائی دینا لازمی قرار دیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ری فنانس سکیموں کے حوالے سے اہداف دے دیئے اور انہیں دو سال کی مدت میں بینکوں کے داخلی راستوں پر ریمپ کی تعمیر کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔خصوصی افراد کے معاشی استحکام اور فلاح و بہبود کیلئے بینکوں ، ایس ای سی پی اور خصوصی افرادکے نمائندوں پر مشتمل ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا ۔ چیئر مین بینکس ایسوسی ایشن نے کہاکہ خصوصی افراد کیلئے قابل رسا 525 برانچیں مکمل ہوچکی جبکہ 1100 افراد کو مالی امداد فراہم کی گئی ہے ، ملک بھر میں 151 ٹاکنگ اے ٹی ایم لگائے گئے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بینکنگ سیکٹر خصوصی افراد کی سہولت اور مالی شمولیت کے لئے کوششوں کی حمایت جاری رکھے گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کل 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
مودی بھارت میں آئندہ عام انتخابات جیتنے کے لئے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے،بیرسٹر سلطان ..
اڈیالہ جیل میں قیدی کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت
نیشنل پریس کلب کے راولپنڈی کیمپ آفس میں گرین میٹر کی تنصیب، سولرسسٹم آن کر دیا گیا
3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکم
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا ..
مہرگڑھ یوتھ لیڈرزکی33 رکنی طلبائ وطالبات پرمشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ ..
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ