ہم ترک ڈرامے اس لئے لائے ہیں کہ اس میں اسلامی تعلیمات ہیں، وزیراعظم
مغلوں اور ترک خلافت کا دور دیکھ لیں جب خاندانی نظام تباہ ہوتا ہے تو ریاست قائم نہیں رہتی، عمران خان
ہفتہ دسمبر 22:43

(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم ترک ڈرامے اس لئے لائے ہیں کہ اس میں اسلامی تعلیمات ہیں، اذپ لوگوں پر پابندی نہیں لگا سکتے ان کو متبادل تفریح مہیا کر سکتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اب کوشش کریں گے کہ ایسی چیزیں بنائیں جو معاشرے کو اوپر لے جائیں، جو معاشرہ اپنی اقدار اوپر لے جاتا ہے وہ کامیاب رہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مغلوں اور ترک خلافت کا دور دیکھ لیں جب خاندانی نظام تباہ ہوتا ہے تو ریاست قائم نہیں رہتی۔
اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیپالی کوہ پیماؤں نے سردیوں میں 'کے ٹو' سًر کرکے تاریخ رقم کردی
-
سربراہ پاک فضائیہ کی ترک دفاعی صنعتوں کے صدر سے ملاقات
-
فوج کےخلاف مہم جوئی کے تانے بانے دہلی اور تل ابیب سے شروع ہوکر لندن کے راستے پاکستان پہنچتے ہیں. پیر نورالحق قادری
-
جعلی لیٹر کے ذریعے مجھ پرجھوٹا کیس بنایا گیا‘اس شخص کے دستخطوں کیئے گئے جو پاکستان میں ہی نہیں.ڈاکٹرشہبازگل
-
صوبوں اور نجی سیکٹر کو ویکسین امپورٹ کرنے کی مکمل اجازت ہے، اسد عمر
-
سیاحت کیلئے بہترین مقامات کی فہرست میں شامل لاہور کچرے کا ڈھیر بن گیا
-
احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس ،19جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج اور دیگر امورکا جائزہ لیا گیا
-
شہباز گل کے خلاف ہتک عزت کے دعوے پر سماعت 30جنوری تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شیخوپورہ تا گوجرانوالہ دو رویہ سڑک کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 6 مریضوں نے دم توڑ دیا
-
ملک میں کپاس کی پیداوار 1 کروڑ 50 لاکھ گانٹھوں سے کم ہوکر صرف 55 لاکھ گانٹھوں کی رہ گئی ہے،پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن
-
ملائشیا کی جانب سے ضبط کیا گیا پی آئی اے کا طیارہ ن لیگ کے دور میں لیز پر لیا گیا تھا، کورونا کی وجہ سے ہم بروقت قسط ادا نہ کر سکے، غلام سرور خان
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.