کبھی کبھار ڈرامہ بھی دیکھتا ہوں ، ڈی جی آئی ا یس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

اتوار 17 جنوری 2021 00:00

کبھی کبھار ڈرامہ بھی دیکھتا ہوں ، ڈی جی آئی ا یس پی آر میجر جنرل بابر افتخار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائیریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا ہے کہ وہ کبھی کبھار ڈرامے بھی دیکھتے ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پرایک سوال پر انہوں نے بتایا کہ وہ اسٹریٹجک نوعیت کے ڈرامے دیکھتے تھے مگر اب انہیں دیکھنے کا وقت نہیں ملتا۔اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے ہم ٹی وی کو سالگرہ پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ٹی وی نیٹ ورک 16 سال سے پاکستان کا سافٹ امیج دنیا بھر میں بنا رہا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں