آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارکباد

جوبائیڈن کو دوحہ امن مزاکرات پر اپنی توجہ مرکوز کرنی چاہئے، آفتاب شیرپاؤ

جمعرات 21 جنوری 2021 14:12

آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2021ء) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارکباد دی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں آفتاب شیر پائو نے کہاکہ امید ہے کہ نومنتخب صدر دنیا میں قیام امن کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کرینگے ، جوبائیڈن کو دوحہ امن مزاکرات پر اپنی توجہ مرکوز کرنی چاہئے۔ انہوںنے کہاکہ افغانستان سمیت خطہ میں امن کیلئے دوحہ مزاکرات پر توجہ درکار ہے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں