ن) لیگ کے اراکین نے عبدالحفیظ شیخ کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا

بدھ 3 مارچ 2021 19:46

ن) لیگ کے اراکین نے عبدالحفیظ شیخ کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2021ء) مسلم لیگ (ق) کے اراکین نے حکومتی امیدوار عبدالحفیظ شیخ کیساتھ گروپ فوٹو بنوایا۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی ہال میں سینٹ انتخابات کے موقع پر مسلم لیگ (ق) کے اراکین نے ووٹ ڈالنے کے بعد جنرل نشست پر امیدوار عبدالحفیظ شیخ کے ساتھ گروپ فوٹو بنوائے اس موقع پر اراکین نے حفیظ شیخ کو ایڈوانس مبارکباد پیش کی ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں