بھارت کے مذموم مقاصد کا شکار خود بھارت ہو رہاہے۔ خواجہ رمیض حسن

آئے روز ریاستوں کی علیحدگی کے اعلانات تنزلی کا عملی ثبوت، منی پور کے غیور راجا کا علیحدگی کا اعلان خوش آئند ہے۔ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ق

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 21 اپریل 2021 15:49

بھارت کے مذموم مقاصد کا شکار خود بھارت ہو رہاہے۔ خواجہ رمیض حسن
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2021ء) مسلم لیگ ق پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خواجہ رمیض حسن نے جاری پریس ریلیز میں کہا کہ پاکستان خطے میں مظبوط اور پر امن ریاست کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ۔ بھارت کے مذموم مقاصد کا شکار خود بھارت ہو رہاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئے روز ریاستوں کی علیحدگی کے اعلانات تنزلی کا عملی ثبوت، منی پور کے غیور راجا کا علیحدگی کا اعلان خوش آئند ہے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں