سینٹ اجلاس ،قاعدہ 120 سے صرف نظر کر کے بلوں کو زیر غور لانے کی تحریک کا معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا

جمعہ 18 جون 2021 14:04

سینٹ اجلاس ،قاعدہ 120 سے صرف نظر کر کے بلوں کو زیر غور لانے کی تحریک کا معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ کے قاعدہ 120 سے صرف نظر کر کے بلوں کو زیر غور لانے کی تحریک کا معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر اس سلسلے میں وزیر مملکت علی محمد خان نے تحریک پیش کی جسے قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں