بلاول بھٹو زر دایر برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال

منگل 22 جون 2021 00:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2021ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے زرداری ہاؤس میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر کے درمیان دونوں ممالک میں تجارتی روابط بڑھائے جانے پر اتفاق کیا گیا ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے برطانوی ہائی کمشنر سے مکالمہ کیا کہ پاک برطانیہ تعلقات ہر دور میں مثالی رہے ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں