سعودی عرب میں قومی سطح پر مصنوعی اعضاء کی تیاری کے لیے کارخانہ قائم
مصنوعی اعضا کی تیاری کے میدان میں سعودی عرب کا یہ پہلا اقدام ہے
سمیرا فقیرحسین پیر 25 اکتوبر 2021 16:39
(جاری ہے)
مصنوعی اعضا کی تیاری کے میدان میں سعودی عرب کا یہ پہلا اقدام ہے جس کے باعث مملکت اعضا کی تیاری میں خود کفالت کی منزل کی طرف گامزن ہو گی۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ پر شائع رپورٹ کے مطابق سعودی پریس ایجنسی ''ایس پی اے'' کے مطابق مصنوعی اعضا کی تیاری کا یہ پروگرام وژن 2030 میں ان کے اہم اہداف اور میڈیکل سکیورٹی کی ضروریات کے حصول میں شراکت کو قومیانے، نیشنل انڈسٹریلائزیشن اینڈ لاجسٹک پروگرام (این ڈی ایل پی) کے حوالے سے اقدامات کا حصہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نئی فیکٹری کا مقصد انسانی جسم میں آرتھوپیڈک فریکچر کے لیے پلیٹوں اور سکرو کی تیاری کو مقامی بنانا ہے جس پر سرمایہ کاری کا حجم چالیس ملین ریال ہے۔ یہ منصوبہ تین مراحل میں مکمل ہوگا۔ پہلے مرحلے میں اس کے ذریعے تیار ہونے والے مصنوعی اعضا کی کل ضرورت کا 20 فی صد پورا کیا جائے گا جب کہ دوسرے مرحلے میں خودکفالت اور تیسرے میں مصنوعی اعضا کی برآمد ہوگی۔ تین سال بعد اس پروجیکٹ کام کرنے والے 100 فی صد ملازمین مقامی ہوں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
پولیس تاجر برادری کے تحفظ کے لئے ہرممکن اقدام اٹھائے گی، سید علی ناصر رضوی
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر ..
ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی
بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب
مہرگڑھ یوتھ لیڈرز کی33 رکنی طلبا وطالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف