ْگرفتاری معاملہ پر رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کروا دی

جمعرات 28 اکتوبر 2021 15:36

ْگرفتاری معاملہ پر رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کروا دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2021ء) گرفتاری معاملہ پر رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کروا دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گرفتاری معاملہ پر رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کروا دی۔ ترجمان سپیکر کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں