حکومت نے بین الاقوامی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کازیادہ تربوجھ پٹرولیم لیوی اورسیلز ٹیکس کو کم ترین سطح پررکھ کر خودبرداشت کیا،
حکومتی اقدامات سے اجناس اورکھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کم اضافہ ہوا
منگل 30 نومبر 2021 13:07
(جاری ہے)
اعدادوشمارکے مطابق ستمبر2020 میں عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمت 280 ڈالرفی میٹرک ٹن ، پام آئل 786 ڈالر فی میٹرک ٹن، سویابین آئل 906 ڈالرفی میٹرک ٹن، گندم 219 ڈالرفی میٹرک ٹن اورخام تیل کی قیمت 41.1 ڈالرفی بیرل تھی جوستمبر2021 میں بڑھ کر بالترتیب 430 ڈالر، 1181 ڈالر، 1399 ڈالر، 263.6ڈالر اور74.6 ڈالرہوگئی، اسی طرح ایک سال کے عرصہ میں بین الاقوامی مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں 53.6 فیصد، پام آئل 48.4 فیصد، سویابین 54.4 فیصد، گندم 20 فیصد، اورخام تیل کی قیمت میں 81.5 فیصدکااضافہ ہوا۔
اس کے برعکس ایک سال کے عرصہ میں پاکستان میں چینی کی قیمت میں 13.5 فیصد، کوکنگ آئل 37.3 فیصد، بناسپتی گھی 40.7 فیصد، گندم 19.3 فیصد، پٹرول 16.5 فیصد اورڈیزل کی قیمت میں 10.8 فیصد اضافہ ہوا۔وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے بین الاقوامی منڈیوں میں قیمتوں میں اضافہ کازیادہ تربوجھ پٹرولیم لیوی اورسیلز ٹیکس کو کم ترین سطح پررکھ کر خودبرداشت کیاہے۔ معاشرے کے معاشی طورپرکمزورطبقات کوریلیف دینے کیلئے حکومت نے گندم، چینی اوردالوں پرہدف پرمبنی زراعانت دینے کافیصلہ بھی کیاہے۔ زراعانت ملک کی 40 فیصد آبادی کو فراہم کیا جائے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
ضمنی انتخابات ، پنجاب سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
ڈیجیٹل آپریٹرجاز کی ہزاروں طلباء کو انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں میں آگے بڑھنے میں ..
اسلام آباد پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران 15 منشیات فروشوں سمیت 39 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا
برطانیہ کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا برٹش کونسل کے عہدیداروں کے ہمراہ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سےچائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین کی ملاقات
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
راولپنڈی،گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،خاتون کو ہراساں کرنے اور دھمکیا ں دینے والا ملزم گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار