
یوسف رضا گیلانی کی جنوبی پنجاب صوبے پر حکومت کو بات کرنے کی دعوت
ہماری حکومت تھی، ہمارے پاس سادہ اکثریت بھی نہیں تھی، اس کے باوجود اتفاق رائے سے 104 ترامیم کی گئیں،ہم نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا مطالبہ نہیں کیا صوبے کا مطالبہ کیا تھا، صوبہ بن جائے گا تو دارالحکومت کا فیصلہ ہم کریں گے، سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کا خطاب
پیر 17 جنوری 2022 23:16

(جاری ہے)
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبے کے لیے حکومت کے پاس اکثریت نہیں تو ہم سے بات کریں، اس معاملے پر کسی سیاسی جماعت سے بات ہوئی ہی نہیں۔
انہوںنے کہاکہ ہم نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا مطالبہ نہیں کیا صوبے کا مطالبہ کیا تھا، صوبہ بن جائے گا تو دارالحکومت کا فیصلہ ہم کریں گے۔اپوزیشن لیڈر سینیٹ نے کہا کہ دارالحکومت بنانا پارلیمنٹ اور عوام کا کام ہے حکومت کا نہیں ،ہم رعایا نہیں، ہم صوبہ، وزیراعلی گورنر اور سینیٹ سیٹیں چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب سیکریٹریٹ بنے گا پوچھناچاہتا ہوں، لوگوں کو نوکریاں ملیں گی یا نہیں۔اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات‘یوکرین پر روس کے حملے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ
-
روپے کے مقابلے ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ، ڈالر ڈبل سینچری مکمل کرنے میں صرف75پیسے کی دوری پر
-
شہباز شریف تیاری کرلیں، عمران خان کا قافلہ آ رہا ہے، شاہ محمود قریشی
-
مارچ سے پہلے الیکشن کی تاریخ نہ دی تو انقلاب کیلیے تیار ہوجائیں، شیخ رشید احمد
-
گالیاں نون لیگ کو پڑ رہی ہیں، آصف زرداری تومزے لے رہا ہے، عمران خان
-
حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلی سے فارغ کرنے کے لیے پٹیشن دائر کررہے ہیں‘فواد چوہدری
-
سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی مضبوطی کی جانب بڑا قدم ہے‘سراج الحق
-
وزیراعلٰی سندھ کی زیر صدارت این آر ٹی سی اور سیف سٹی اتھارٹی کا مشترکہ اجلاس،10 ہزارہائی ڈیفینیشن کیمرے نصب کرنے کے منصوبے پر اتفاق
-
پاکستان نے نیوزی لینڈ میں تین ملکی ٹی20 سیریز کھیلنے کی دعوت قبول کرلی
-
رمیز راجا کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان
-
قومی کرکٹ ٹیم کے شاندار بلے باز آصف علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.