بینظیر پروگرام کیلئے 24 ارب روپے کی گرانٹ منظور، 5 اشیاء پرسبسڈی کی مدت میں توسیع
آٹا، چینی، چاول اور دالوں پر سبسڈی مزید دو ہفتے برقرار رہےگی، یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی پر 100 روپے فی کلو سبسڈی دی جائےگی، اعلامیہ جاری
دانش احمد انصاری ہفتہ 28 مئی 2022 23:22
(جاری ہے)
اجلاس میں پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کےدومنصوبوں کی تعمیرمیں توسیع کی بھی منظوری دی گئی، منصوبوں میں توسیع کا مقصدچین سے 38کروڑ 30 لاکھ ڈالر قرض یقینی بنانا ہے۔
ای سی سی نے پام آئل کی درآمد پر2 فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی ختم کرنےکی منظوری بھی دے دی ہے، پام آئل کی درآمد پرڈیوٹی ختم کرنےکی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔اعلامیے کے مطابق وزارت توانائی کے لیے 62 ارب 27 کروڑ روپےکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری بھی دی گئی، امن و امان کے لیے 10کروڑ 78 لاکھ روپےکی ضمنی گرانٹ منظور کی گئی، بی آئی ایس پی پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی گرانٹ منظور کی گئی ہے، وزیراعظم ریلیف پیکج کےتحت 5 اشیاء پرسبسڈی میں توسیع کی منظوری بھی دی گئی۔اعلامیےکے مطابق آٹا، چینی، چاول اور دالوں پر سبسڈی مزید دو ہفتے برقرار رہےگی، یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی پر 100 روپے فی کلو سبسڈی دی جائےگی۔ای سی سی اجلاس میں چین سے 2 لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنےکی منظوری بھی دی گئی ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت