ٖ وزیر اعظم نے معاون خصوصی عطائ تارڑ کو انسداد منشیات کا قلمدان دیدیا ، نوٹیفکیشن جاری

بدھ 17 اگست 2022 22:43

ٖ وزیر اعظم نے معاون خصوصی عطائ  تارڑ کو انسداد منشیات کا قلمدان دیدیا ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2022ء) وزیر اعظم نے معاون خصوصی عطائ تارڑ کو انسداد منشیات کا قلمدان دیدیا گیا،وزیر اعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق عطا تارڑ معاون خصوصی نارکوٹکس کنٹرول ہوں گے وفاقی وزیر نارکوٹکس فورس کنٹرول شاہ زین بگٹی کے زیر انتظام کام کریں گے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں