شہباز گل کی بگڑتی طبعیت، عمران خان نے بنی گالا میں اہم اجلاس طلب کر لیا
اجلاس میں شہباز گل کی ضمانت سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا، قانونی ٹیم بھی طلب
مقدس فاروق اعوان جمعہ 19 اگست 2022 11:52
(جاری ہے)
شہباز گل کے بار بار مانگنے پر ان کے لیے آکسیجن سلینڈر بھی عدالت میں پہنچایا گیا۔
عدالت پیشی کے وقت بھی شہباز گل کی حالت خراب لگ رہی تھی اور انہیں سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ گذشتہ رات شہباز گل کو پمز ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔تمام طبی رپورٹس موصول ہونے کے بعد 6 رکنی میڈیکل بورڈ نے پی ٹی آئی رہنما کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کی متفقہ منظوری دی۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ شہبازگل کو ننگا کرکے مارا اور ذہنی ٹارچر کرکے بریک کردیا گیا، پھر کہا گیا کہ تم کہو عمران خان نے یہ جملہ کہنے کو بولا تھا، صرف چوروں کو تسلیم کروانے کیلئے سب کیا جارہا، شہبازگل سے ایک جملہ نکل گیا جو اس کو نہیں کہنا چاہیے تھا۔اب کوشش ہورہی ہے کہ ہم بھیڑ بکریوں کی طرح اس سیٹ اپ کو قبول کرلیں، سوشل میڈیا کے بچوں کو اٹھایا جارہا ہے، فوج کے خلاف ٹویٹ پر لوگوں کو اٹھا لیتے ہیں پھر کہتے کہو یہ ٹویٹ کرنے کا عمران خان نے کہا تھا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین سی ڈی اے کاماڈل جیل ، بلیو ایریاسمیت مختلف سیکٹرز کا دورہ
پیپلز ڈیموکریٹک الائینس اور وکلاء کا جناح ہائوس کا دورہ
سعودی عرب۔ پاکستان سرمایہ کاری فورم 2024ء
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیدیا
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے ..
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
9 مئی کے مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر
بیرونی اوراندرونی سرمایہ کاری میں مشکلات کے باعث دیامربھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات