صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
ترک کمپنیاں پاکستان کی سرمایہ کاری دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں، آصف زرداری
بدھ 17 اپریل 2024 21:23
(جاری ہے)
صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان انفراسٹرکچر کی ترقی کے شعبے سمیت ترکیہ کے ترقیاتی تجربے سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ علاقائی رابطوں کو فروغ دینے کے لئے انہوں نے دونوں برادر ممالک کے درمیان ریلوے رابطہ قائم کرنے کے لئے مشترکہ فزیبلٹی سٹڈی کی تجویز دی۔
صدر نے عوامی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے تعلیمی اور ثقافتی تبادلوں کو بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کا پاکستان میں 7ویں اعلی سطحی سٹرٹیجک کوآپریشن کونسل کے اجلاس میں خیرمقدم کرے گا۔انہوں نے صدر پاکستان منتخب ہونے اور رمضان المبارک کے آغاز پر مبارکباد کے پیغامات پر صدر طیب اردگان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے ترکیہ کے صدر کی مستقبل میں کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے 15مئی تک درخواستیں طلب
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدوراں کل منایا جائیگا
پاکستان نے بھاری مشینری اور پلانٹس میں مشترکہ منصوبوں کے لیے بیلاروس کی مہارت سے استفادہ کیا ہے ،وفاقی ..
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے ..
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر اور فلسطین میں قابض ریاستیں آزادی کی جدوجہد کو غیر قانونی ..
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر اور فلسطین میں قابض ریاستیں آزادی کی جدوجہد کو غیر قانونی بنانے کے لیے جھوٹی خبروں کا سہارا لے رہی ہیں، منیر اکرم
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی