چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی سے چائنا آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدر کی ملاقات
بدھ 1 مئی 2024 18:32
(جاری ہے)
خلیل ہاشمی نے ملاقات کے بعد ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیااور اقوام متحدہ کے فورم سمیت پاکستان اور چین کے درمیان ماضی کے تجربات اور مضبوط تعاون میں اضافہ کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔
خلیل ہاشمی نے کہا کہ چائنا آرمز کنٹرول اور تخفیف اسلحہ ایسوسی ایشن( سی اے سی ڈی اے) کے صدر سفیر چینگ جِنگے سے مل کر خوشی ہوئی جو اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر پاکستان کے پرانے دوست ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے فورم پر دونوں ممالک کے درمیان پہلے کے تجربات اور مضبوط تعاون کو بھی اجاگر کیا۔ ملاقات میں سی اے سی ڈی اے اور سفارت خانہ پاکستان بیجنگ کے سینئر حکام نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ایک فیصد کی نمو ریکارڈ
زرعی مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 6 فیصد کی کمی ریکارڈ
کامسیٹس یونیورسٹی کے مستقل ریکٹر کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
ملک میں تیل وگیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ
نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکم امتناع نہیں ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
پاکستان اور کوریا کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں،کورین کمپنیوں کو درپیش چیلنجز کو فوری حل کیا جائے گا،رانا ..
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاریوں کے حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس یکم جون کو ہوگا
موجودہ کابینہ کا کوئی وزیر تنخواہ نہیں لے رہا، بجلی اور گیس کے بل بھی وزراء اپنی جیب سے دیتے ہیں، کسی ..
توانائی کی مناسب قیمت پر بلاتعطل فراہمی حکومت کی ترجیح، موسمیاتی تبدیلیوں کوروکنے کے لیے بھی کام کرنا ..
سینیٹ اجلاس میں ریلوے کارکردگی سے متعلق معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
رستم زماں المعروف گاما پہلوان کا یوم پیدائش منایا گیا
-
عمران خان سے ملاقات ہوئی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
-
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
-
موجودہ کابینہ کا کوئی وزیر تنخواہ نہیں لے رہا، بجلی اور گیس کے بل بھی وزراء اپنی جیب سے دیتے ہیں، کسی غیر ملکی کو پاکستان کا قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر سخت ایکشن لیا جائے گا، وفاقی وزیر قانون انصاف ..
-
توانائی کی مناسب قیمت پر بلاتعطل فراہمی حکومت کی ترجیح، موسمیاتی تبدیلیوں کوروکنے کے لیے بھی کام کرنا ہے، وفاقی وزیرِ پٹرولیم مصدق ملک
-
مکروہ ہتھکنڈوں اور پرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے،رﺅف حسن
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
گزشتہ سال ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ، خسارے میں بھی کمی آئی ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی کا ہتک عزت بل سے لاعلمی کااظہار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی