خبر ہےکہ مخصوص میڈیا گروپس میں پھر کوئی پروپیگنڈا ہونے کو ہے
کردار بھی عالمی طاقتوں سے جڑے وہی لیکس والے کھلاڑی ہیں، ایک مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کا فرمائشی پروگرام بھی بنایا گیا ہے، اس کا حتمی ہدف کون ہے؟ وقت آنے پربتاؤں گا، فیصل واوڈا کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ منگل 14 مئی 2024 18:38
(جاری ہے)
کیا آنے والی اس مہم کا ٹارگٹ ایس آئی ایف سی، دوست ممالک اورپاکستانی میں آنے والی عالمی سرمایہ کاری ہے؟ سوال یہ بھی ہے کہ اس کا حتمی ہدف کون ہے؟ وقت آنے پر سب بتاؤں گا! مزید برآں گزشتہ روز سینئر سیاستدان اور سینیٹر فیصل واوڈا نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں دھاندلی تو ایک معمول ہے، دھاندلی ہر الیکشن میں ہوتی ہے، دھاندلی 2008 سے 2018 کے الیکشن میں بھی ہوئی، جوڈیشل کمیشن بنتے رہیں گے کبھی فیصلہ ہوتے نہیں دیکھا، ہاں کمیشن لوگوں کی جیبوں میں جاتے دیکھا، یہی نوکری ہے، یہی فارم 47ہے اور یہی چھولے ہیں، یہی حکومت ہے اسی کے ساتھ لین دین کیلئے مذاکرات کرسکتے ہیں ، اس کے آگے کچھ نہیں ہے، میں حکمران اتحاد یا اپوزیشن کا حصہ نہیں ہوں، میں نے لکھ کر دے دیا کہ میں آزاد ہوں۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی کیلئے پہلے باجوہ صاحب برے تھے، پھران کو کہا ایکسٹینشن لے لو، الیکشن بھی کروا دو۔ پھر پی ٹی آئی امریکا، سعودی عرب اور ایوان کے ساتھ آئسولیشن میں گئی، آپ کیا کرنا چاہتے تھے؟فیصل واوڈا نے کہا کہ آئی ایم ایف سے پروگرام ہوگا تو مشکلات مزید بڑھیں گی، پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن سے بات نہیں کرنی تو پیپلزپارٹی سے کرلیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
این سی ایچ ڈی اورمختلف این جی اوز کے تعاون سے دین کالونی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ منعقد
خاور مانیکا پر تشدد کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج‘ دہشتگردی کی دفعات شامل
سٹریٹ چلڈرن کے ٹیلنٹ کو مزید نکھارنے کی ضرورت ہے، با صلاحیت نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پر عزم ہیں،رانا ..
سفری خدما ت کی برآمد میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد کمی ہوئی،سٹیٹ ..
معاشی ترقی،سماجی خوشحالی اور سرسبز مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے پائیدار اقتصادی طریقوں کو اپنانے کی ..
لوڈ شیڈنگ صرف ان فیڈرز پرکی جا رہی ہے جہاں نقصانات ہورہے ہیں،اویس لغاری
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے9مئی کے دو واقعات میں عمران خان کو بری کردیا
برقی مشینری اور آلات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 89 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
پاکستان کی موجودہ صورتِ حال کو 1971کے مشرقی پاکستان کے حالات جیسا قرار دینا اور یہ تاثر پیدا کرنا کہ ملک ..
کنزیومر فنانسنگ کے تحت بینکوں کی جانب سے فراہم کردہ قرضہ جات کے حجم میں اپریل کے دوران 7.5 فیصد کی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 61پوائنٹس گر کر 74 ہزار 774 پوائنٹس پر آگیا
عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت‘کیس کی سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست مسترد
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خاور مانیکا پر تشدد کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج‘ دہشتگردی کی دفعات شامل
-
لوڈ شیڈنگ صرف ان فیڈرز پرکی جا رہی ہے جہاں نقصانات ہورہے ہیں،اویس لغاری
-
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے9مئی کے دو واقعات میں عمران خان کو بری کردیا
-
پاک ایران بارڈر پرایرانی فورسز کی فائرنگ سے 4 پاکستانی جاں بحق2زخمی ہوگئے
-
عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت‘کیس کی سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست مسترد
-
’فیصلہ پسند آئے تو ٹھیک نہ آئے تو جج کالی بھیڑیں بن جاتے ہیں؟‘
-
الیکشن کمیشن بتائے کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کب کروائے جارہے ہیں؟ .پشاور ہائی کورٹ
-
9مئی کے مجرمان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے،فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
-
الیکشن ٹربیونل سماعت:اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے48اوراین اے46 کے نتائج مسلم لیگ نون مشکل میں پھنس گئی
-
نیب ترامیم کیس، سپریم کورٹ نے سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست مسترد کردی
-
عمران خان ویڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیش عدالت کی کارروائی کو لائیو سٹریمنگ دکھانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
شدت پسندی کی وجہ سے معیشت اور قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا،خواجہ آصف