ججوں کے تقرر میں بھی آئین اور قانون کے تقاضے پورے نہیں کئے جاتے،سینیٹر عباس آفریدی
جس کسی کے پاس دہری شہریت ہے وہ اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کرے،جب تک ہم خود درست ہوں تب تک مداخلت نہیں ہوسکتی،پریس کانفرنس
فیصل علوی جمعہ 17 مئی 2024 12:46
(جاری ہے)
پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے عدلیہ کا مضبوط بنانا لازم ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں نے بھی سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے۔ ہم عدالتی امور کے حوالے سے 134ویں نمبر پر کیوں ہیں۔ایک سوال پر سینیٹرعباس آفریدی کا کہنا تھا کہ جج ڈرتے نہیں وہ خط نہیں لکھتے بلکہ انصاف کرتے ہیں۔ہمارے سوموٹو ہوتے ہیں کہ نواز شریف کو بلایا جائے۔ عدالتیں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کھلی رکھی جائیں۔ ریڑھی والا ہو یا وزیراعظم ملک میں کسی کو بھی انصاف نہیں مل رہا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل سینیٹر فیصل واوڈانے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہ اب پاکستان میں کوئی پگڑی اچھالے گا تو ہم ان کی پگڑیوں کی فٹبال بنائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھا، 15 روز ہوگئے جواب نہیں آیا، 19 اے کے تحت مجھے جواب دیا جائے، بابر ستار کہتے ہیں کہ جج بننے سے پہلے اس وقت کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کو رپورٹ بھیجی، ہم نے کہا کہ اس کے حوالے سے ریکارڈ روم کے اندر کوئی چیز ہوگی تحریری طور پر لیکن اس کا جواب ہمیں نہیں مل رہا۔اسی طرح متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہناتھا کہ ایک غریب اور مڈل کلاس آدمی بغیر پیسا خرچ کئے انصاف کی امید نہیں رکھ سکتا، ایک جج دہری شہریت پر عوامی نمائندے کو گھر بھیج سکتا ہے تو خود اس کیلئے یہ پابندی کیوں نہیں؟اسلام آباد میں دیگر ایم کیو ایم رہنماو¿ں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا تھاکہ کیا دہری شہریت پر کوئی شخص رکن قومی اسمبلی نہیں بن سکتا؟ تمام اداروں میں دہری شہریت کے قوانین لاگو ہونے چاہئیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سینیٹ اجلاس،اپوزیشن اراکین کا احتجاج، شور شرابہ، اجلاس ملتوی کر نا پڑا
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر مستحکم
برطانیہ کو پاکستان مصنوعات اور خدمات کی برآمدات میں 2.31 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا رکن قومی اسمبلی حاجی جمال شاہ کاکڑ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
کراچی میں بجلی کے بعض فیڈرز کی بندش سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے، بل دینے والے شہریوں کی مشکلات ..
چمن اور سابق فاٹا کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے، لوگوں کا روزگار بحال کیاجائے، اسد قیصر
صدر آزاد کشمیر کا کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری محمد اختر کی اہلیہ کی وفات پر اظہارتعزیت
عمران خان کو سیل میں بند کرکے عوام کی تضحیک کی جا رہی ہے،علی محمد خان
آئی ایم ایف کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب مقرر کرنے کا مطالبہ
190ملین پاﺅنڈ ریفرنس،عمران خان کے وکلاء نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات اٹھا دئیے
قومی اسمبلی کااجلاس پیر کی شام تک ملتوی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر مستحکم
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا رکن قومی اسمبلی حاجی جمال شاہ کاکڑ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
کراچی میں بجلی کے بعض فیڈرز کی بندش سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے، بل دینے والے شہریوں کی مشکلات کا ازالہ کیاجائے،مصطفیٰ کمال
-
چمن اور سابق فاٹا کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے، لوگوں کا روزگار بحال کیاجائے، اسد قیصر
-
190ملین پاﺅنڈ ریفرنس،عمران خان کے وکلاء نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات اٹھا دئیے
-
وفاقی حکومت کاپی ٹی آئی کا ٹین بلین ٹری پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ
-
جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے ججز کیلئے 3ناموں کی منظوری دیدی
-
عمران خان کو جو سزائیں دی گئیں وہ بیک فائر ہوئیں، محمد زبیر
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت میں سینیٹ کی بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس
-
کماد کے کاشتکاروں کو مونڈھی فصل کو نئی فصل کی نسبت 30 فیصد زائد کھاد ڈالنے کا مشورہ
-
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات،پنجاب میں شوانڈسٹری لگانے کا فیصلہ