آئی ایم ایف سے 13 لاکھ ڈالرز ملنے کا امکان ہے، ٹیم ستمبر میں پاکستان آ رہی ہے
آبادی، گروتھ اور موسمیاتی تبدیلی کے مسائل اور بچیاں اسکولوں سے باہر ہیں، اس معاملے پر ورلڈ بینک کی فنڈنگ آگئی ہے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
ثنااللہ ناگرہ
پیر 18 اگست 2025
20:11

(جاری ہے)
وزیرخزانہ نے کہا کہ اس وقت ہم 37ویں پروگرام میں موجود ہیں، آئی ایم ایف ٹیم ستمبر میں پاکستان آئے گی۔
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 13 لاکھ ڈالرز ملنے کا امکان ہے۔ مزید برآں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اور شرح سود پر کام کررہا ہے، صورتحال مزید بہتر ہوگی۔ پاکستان ہندو کونسل کے تحت ایکسپو سینٹر کراچی میں ملازمت و تعلیمی ایکسپوکا افتتاح وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کیا۔ ایکسو میں مختلف اداروں اور کمپنیوں کی جانب سے طلبہ و طالبات کے لیے تقریبا 120اسٹالز لگائے گئے ہیں۔ جاب فیئر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ منتظمین کا شکرگزار ہوں۔ یہاں ملک کی مستقبل کی لیڈر شپ سے ملاقات کا موقع ملا ہے۔ جاب فیئر پر سرکاری و نجی ادارے موجود ہیں، لیکن یہاں کارپوریٹ سیکٹر کی کمی محسوس ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی مستقبل کا راستہ ہے۔ نوجوان اپنے دل و دماغ سے کام کریں، بہترین کی جستجو رکھیں۔ یوم آزادی معرکہ حق منانے سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ملک میں تمام مذاہب کے ماننے والوں نے معرکہ حق جذبے کے ساتھ منایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارپوریٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا۔ شرح سود کو سنگل پوائنٹ ایجنڈا نہ بنائیں۔ نمو کا کوئی بٹن نہیں ہے، سوچ یہ ہے کہ نمو پائیدار ہو۔ حکومت کا کام ماحول فراہم کرنا ہے۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کامیابی سیکام کررہا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

انسانی اعضاء کی غیرقانونی پیوندکاری کے الزام میں گرفتار د و ملزمان کی رپورٹ عدالت میں پیش

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی کی قیادت میں وفد کاکوالالمپور میں ایشین فٹ بال کنفیڈریشن ..

فچ نے پاکستان کی حقیقی شرح نمو 2027 تک 3.5 فیصد تک ہونے کی پیشگوئی کردی

آئی ایم ایف سے 13 لاکھ ڈالرز ملنے کا امکان ہے، ٹیم ستمبر میں پاکستان آ رہی ہے

چیف جسٹس آف پاکستان (صدر بورڈ) کی زیر صدارت المیزان فاؤنڈیشن کے ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس

ایوان بالا نے پاکستان بیت المال (ترمیمی) بل 2024 منظور کرلیا

اسلام آباد،چھ اشتہا ری مجرمان سمیت 16جر ائم پیشہ عناصر گرفتار

ڈی جی سیف سٹی کاجدید ٹیکنالوجی پر مبنی ون انفو ، ٹیکسی ویری فیکیشن ایپ کی کارکردگی کا جائزہ

ٹریفک پولیس ’’میکینک آن ویلز‘‘سروس شہریوں کی سہولت کیلئے مصروف عمل

آزادی کشمیر کا سورج طلوع ہونے کو ہے، ظلم کی سیاہ رات بالآخر رخصت ہوجائیگی،فرح ناز اکبر

فاطمہ یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی بل 2025 ایوان بالا میں پیش کردیا گیا

ایوان بالا نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2024 (پی پی سی میں نئی دفعہ 297 الف کی شمولیت اور مابعد سی آر پی سی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فچ نے پاکستان کی حقیقی شرح نمو 2027 تک 3.5 فیصد تک ہونے کی پیشگوئی کردی
-
آئی ایم ایف سے 13 لاکھ ڈالرز ملنے کا امکان ہے، ٹیم ستمبر میں پاکستان آ رہی ہے
-
سیلاب سے لوگوں کا جتنا نقصان ہوا ہے کےپی حکومت اس کا پورا پورا ازالہ کرے گی
-
پنجاب حکومت کا شہروں کی جدید تعمیروترقی کیلئے جاپان کے تجربات سے سیکھنے کا فیصلہ
-
راولپنڈی،لڑکے کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار
-
اسلام آباد،چھ اشتہا ری مجرمان سمیت 16جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
-
ٹریفک پولیس ’’میکینک آن ویلز‘‘سروس شہریوں کی سہولت کیلئے مصروف عمل
-
اسٹیٹ بینک کے جدید ترین پیمنٹ وسیٹلمنٹ سسٹم’’پرزم پلس‘‘کا افتتاح (کل) کوہوگا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ جاپان
-
مریم نوازکی پنجاب میں ممکنہ کلائوڈ برسٹ اورطوفانی بارشوں کے پیش نظر ہنگامی اقدامات کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ کا جاپان کے تجارتی ، معاشی اورثقافتی مرکز یوکوہاما شہر کا دورہ
-
14 اگست کے روز کوئٹہ کو بہت بڑی تباہی سے بچا لیا گیا،وزیر اعلیٰ بلوچستان