پاکستان نے معمر، معذور اور غیر متعدی امراض میں مبتلا افراد کو معاونتی ٹیکنالوجی تک رسائی کے کام میں رہنمائی فراہم کی ہے ،
جنیوا میں عالمی صحت اسمبلی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے پاکستان کے مستقل مندوب فرخ عامل کا خطاب
جمعرات 24 مئی 2018 22:52
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سفیر فرخ عامل نے کہا کہ پاکستان نے اسلام آباد میں حال ہی میں علاقائی ممالک کی خصوصی کانفرنس منعقد کی تاکہ معاونتی ٹیکنالوجیز کے بارے میں لائحہ عمل کا دائرہ کار تشکیل دیا جا سکے ۔
پاکستان عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو بورڈ کی رضا مندی سے حالیہ ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں معاونتی ٹیکنالوجی بارے قرار داد پیش کرنے میں بھی کامیاب رہا۔ یہ دنیا بھر میں مختلف اقسام کی معذوریوں میں مبتلا ایک ارب عوام کی کامیابی اور فتح ہے۔ اعلیٰ سطحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل صحت نے کہا کہ وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ اور پاکستان نے معاونتی ٹیکنالوجی کی کاز کو ہر جگہ اٹھایا اور اس پر مسلسل عمل پیرا ہوا۔ تقریب سے عالمی ادارہ صحت کی گلوبل چیمپئین برائے معاونتی ٹیکنالوجیز پاکستانی ڈاکٹر ثناء حفیظ نے بھی خطاب کیا۔ تاجکستان کے نائب وزیر صحت ڈاکٹر عزیز عبدالستار نے پاکستان کی شروعات کو سراہا ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے معذوروں کی چینی فیڈریشن کے نائب صدر جیایونگ اور چینی معاونتی آلات اور ٹیکنالوجی سینٹر کے سربراہ لی شی نے اپنے خطاب میں معاونتی ٹیکنالوجی کے اداروں کے ساتھ بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔ تقریب سے عالمی ادارہ صحت کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سومیا سوامی ناتھن ، ایکواڈور کے سفیر لوئیس گیلگوس اور معذوریوں کی روک تھام بارے ٹیکنیکل ایڈوائیزر( ڈبلیو ایچ او) ڈاکٹر مریم مالک نے بھی خطاب کیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا ..
مہرگڑھ یوتھ لیڈرزکی33 رکنی طلبائ وطالبات پرمشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ ..
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
آئندہ تین روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ایس ای سی پی اور اسلامک فنانشل سروسز بورڈ ملائیشیا کی اسلامک کیپٹل مارکیٹس پر ورکشاپ
6 رکنی لارجر بنچ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملہ پر ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ