پاک بھارت میچ پر تبصرہ، شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر مسئلہ کشمیر چھیڑ کر بیٹھ گئے
کپل دیو نے مداخلت کرکے دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرا دیا
منگل 18 ستمبر 2018 22:02
(جاری ہے)
جوان دونوں طرف مرتے ہیںا ورماؤں کی گود دونوں طرف اجڑتی ہے اس لئے پہلے ہمیں آپس کی محبت کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔
شاہد آفریدی نے بات آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ گوتم گھمبیر ٹھیک کہہ رہے ہیں آپس کے رشتے بہتر کرنے کے لئے ضروری ہے کہ کشمیر کے لوگوں سے پوچھ لیا جائے کہ وہ کیا چاہتے ہیں تاکہ وہاں امن ہو جائے۔ اینکر نے زور دیا کہ ہمیں میچ تک رہنا چاہیئے نہ کہ مسئلہ کشمیر پر بات کریں۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے گوتم کی بات کا جواب دیا ہے۔ اسی دوران کپ دیو نے کہا کہ اس موقع پر ہمیں صرف پاک بھارت میچ پر بات کرنی چاہیئے چونکہ بات محبت اور میچ کی ہو رہی ہے ۔ لہذا میں کوئی دوستی بات نہیں کروں گا اس طرح یہ جھڑپ ختم ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
شکارپور، قبائلی تنازعے پرمسلح افراد کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردی ا
طوفانی بارشوں سے تنزانیہ میں تباہی، 155افراد ہلاک
بھارتی ریاست بہار میں شادی کی تقریب میں آتشزدگی ،ایک ہی خاندان کی6افراد ہلاک
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت ..
داعش روس جیسا حملہ امریکا میں بھی کر سکتی ہے، ڈائریکٹر ایف بی آئی
یرغمالیوں کی واپسی تک لڑائی بند نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیردفاع
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
یرغمالیوں کی واپسی تک لڑائی بند نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیردفاع
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی